دُنیا کے 100 مقبول ریستورانوں میں شامل کراچی کی ’زاہد نہاری‘
کراچی کے ریستوراں زاہد نہاری کو اس کے پکوان خاص طور پر ’نہاری‘ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا ہے اور اس کا شمار دنیا کے سو مشہور ریستورانوں میں کیا گیا ہے۔