حماس کا رہنما بیروت میں دھماکے میں شہید حماس نیوز

حماس کا رہنما بیروت میں دھماکے میں شہید حماس نیوز Leave a comment

نیوز فیڈ

بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے سینیئر اہلکار صالح العروری ہلاک ہو گئے ہیں۔ العروری حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ اور قسام بریگیڈ کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ لبنانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Leave a Reply