چین کا پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

چین کا پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان Leave a comment

چین کا پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک لائبریری، منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔

وزارت خاجہ کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی نائب وزیر خاجہ نے کہا کہ چین خارجہ پالیسی میں پاکستان کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، چین پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے تعاون کو مزید گہرا کرے گا۔

سیکریٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے کہا کہ پاک چین دوستی کو پاکستان میں مکمل سیاسی، ادارہ جاتی اور عوامی حمایت حاصل ہے۔

Leave a Reply